پاک نیوز ی لینڈ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا آغاز آج سے ہوگا

image

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ایک روزہ انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا۔

دورہ نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی سیریز میں شکست کے بعد3 ون ڈے میچز کی سیریز میں آج سے دونوں ٹیمیں میدان میں اتر رہی ہیں۔

پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع ہوگی

سلمان علی آغا، حارث روف، خوشدل شاہ، عرفان نیازی، ابراراحمد، سفیان مقیم، محمد علی اورعثمان نے ون ڈے سکواڈ کوجوائن کرلیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کےعبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی طرح یہاں بھی بائولنگ کنڈیشن ہوگی، ون ڈے کرکٹ میں ہماری ٹیم کافی بہتر ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.