سونا ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

image

پاکستان میں سونا ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی  قیمت 3 لاکھ 25 ہزار5 سو روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونا 2 لاکھ 79ہزار63 روپے پر پہنچ گیا۔

سونے کی قیمت 3 لاکھ 25 ہزار روپے تولہ ہو گئی


News Source   News Source Text

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.