جمعرات کے روز مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر 2036 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد کراچی سٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 116189 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
- فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق حکومتی اپیل پر سماعت میں عدالت نے کہا ہے کہ ممنوع جگہوں پر جانے پر ملٹری ٹرائل ہوئے تو کسی کا بھی ملٹری ٹرائل کرنا بہت آسان ہو گا۔
- جس کا بندہ لاپتہ ہو وہ ہرپل مرتا ہے، یہ سلسلہ کب تک چلے گا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- غزہ کی حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں کم از کم 33 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
- ڈومینیکن ریپبلک کے دارالحکومت سینٹو ڈومنگو میں نائٹ کلب کی چھت گرنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 184 تک جا پہنچی ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 2000 پوائنٹس کا اضافہ