مارٹن ڈاؤ نے مصنوعی ذہانت کی انقالبی طاقت کو اجاگر کرنے کیلئے ٹیک ڈے کا انعقاد کیا

image

کراچی، 10 اپریل 2025ء : پاکستان کے چھٹے بڑے ادویہ ساز گروپ مارٹن ڈاؤ گروپ نے مصنوعی ذہانت )اے آئی( کی تبدیلی کی صالحیت کو اجاگر کرنے کے لیے اے آئی ایم )مارٹن ڈاؤ کے لیے مصنوعی ذہانت( کے عنوان سے ساالنہ ٹیک ڈے کا انعقاد کی۔ یہ اپنی نوعیت کا پہال ایونٹ تھا جہاںSAP ، سیلز فورس، مائیکرو سافٹ اور PwC کے ماہرین نے بہترین آپریشنل کارکردگی، صارفین کی خدمات میں اضافہ، پیداواری صالحیت بڑھانے اور فن ٹیک کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کے کردار پر اپنے خیاالت کا اظہار کیا۔ فورم میں AI ethical اور سکیورٹی خدشات کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ ایونٹ کا ایک نمایاں پہلو CXO پینل ڈسکشن تھا، جس میں کاروباری تبدیلی کے لیے AI کو اپنانے پر سیرحاصل گفتگو کی گئی۔

تقریب میں مارٹن ڈاؤ کے گروپ چیف انفارمیشن آفیسر اجالل جعفری نے گروپ کا AI روڈ میپ پیش کرتے ہوئے کہا کہ مارٹن ڈاؤ میں ہم مصنوعی ذہانت کو مثبت اور بامعنی تبدیلی کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ اپنے AI روڈ میپ اور آج کے ٹیک ڈے کے ساتھ ہم ایک اسمارٹ اور تیز رفتار مستقبل کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں، جہاں

ٹیکنالوجی بہتر فیصلوں اور مستحکم نتائج کے حصول میں مددگار ہوگی، جس کے صنعت پر دیرپا اثرات مرتب ہوں گے۔ ہم ایک جامع نقطہ نظر پر یقین رکھتے ہیں۔ اسی لیے مارٹن ڈاؤ نے اس فورم کا انعقاد کیا ہے تاکہ تمام اہم شراکت دار مل کر مستقبل کی تشکیل کرسکیں۔

Integration اور'' Rise with SAP'' ساتھ کے TallyMarks Consulting (TMC) نے ڈاؤ مارٹن Expertsکے ساتھ کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ Salesforce) CRM (کے لیے مفاہمت کی یادداشتوں )ایم او یو( پر دستخط کیے۔ یہ معاہدے تکنیکی جدت اور تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہیں۔

مارٹن ڈاؤ پاکستان کے ادویہ ساز شعبے میں بامقصد ترقی کے لیے جدت طرازی، اسٹریٹجک شراکت داری اور مستقبل سے ہم آہنگ ٹیکنالوجیز کے استعمال کے ذریعے بامعنی پیش رفت کے لیے پُرعزم ہے۔ صحت کی سہولتوں کی فراہمی اور آپریشنل کارکردگی کو بہتر بنانے کے وژن کے تحت کمپنی صنعت کے لیے ایک زیادہ اسمارٹ اور پائیدار مستقبل کے لیے اقدامات کررہی ہے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.