یہاں یہ بات واضح نہیں ہے کہ مسقط میں ہونے والے مذاکرات کے دوران امریکی اور ایرانی مذاکرات کار ایک کمرے میں بیٹھیں گے بھی یا نہیں لیکن پھر بھی دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کو ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
- اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- پنجاب بھر میں 13 اپریل سے گرمی میں شدید اضافے کا امکان، وارننگ جاری
- امریکہ کو دوبارہ سے امیر بنانے کے لیے ٹرمپ کا عائد کردہ ٹیرف ضروری ہے: وائٹ ہاؤس
- پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 10 ہزار روپے اضافے کے بعد تین لاکھ 38 ہزار سے زائد ہو گئی
- چین نے امریکی درآمدات پر ٹیرف 125 فیصد تک بڑھا دیا ہے
’شفاف اور باعزت معاہدہ چاہتے ہیں‘: مسقط میں ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کا آغاز