اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کے برطانوی ہم منصب سر کیئر سٹارمر اور دیگر رہنماؤں نے ’باضابطہ طور پر کہہ دیا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ حماس اقتدار میں رہے۔‘
- امریکی حکام کا کہنا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے
- اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ جب تک غزہ کے تمام علاقے مکمل طور پر اسرائیلی کنٹرول میں نہیں آ جاتے، جنگ جاری رہے گی
- نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے 'ممکنہ طور پر' غزہ میں حماس کے سابق رہنما یحییٰ سنوار کے چھوٹے بھائی محمد سنوار کو ہلاک کر دیا ہے
- انڈین وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے خضدار واقعے میں ملوث ہونے کے بارے میں پاکستان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے
- بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکول بس پر حملے میں چار بچوں سمیت چھ افراد ہلاک جبکہ درجنوں طلبا زخمی ہو گئے ہیں
- انڈیا نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو 'ناپسندیدہ شخصیت' قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں مُلک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نتن یاہو کا برطانوی، فرانسیسی اور کینیڈین رہنماؤں پر حماس کی طرفداری کا الزام