قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 5 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ

image

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 5 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں بجٹ اہداف کی منظوری دی جائے گی۔ قومی ترقیاتی پلان، پی ایس ڈی پی اور میکرو اکنامک اہداف کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

نئے مالی سال کی معاشی شرح نمو، زراعت، صنعت، سروسز سیکٹر کے اہداف کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس میں وفاق کیساتھ ساتھ صوبائی حکومتوں کے نمائندے شرکت کریں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.