وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، عید کی مبارکباد دی

image

وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کئی ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات منیٰ میں ہوئی جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔

سعودی میڈیا نے بتایاکہ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دی۔

ملاقات میں دونوں ملکوں کے دیرینہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے پر بات چیت کی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.