غزہ میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فائرنگ، خوراک کے حصول کے لیے آنے والے چھ فلسطینی ہلاک اور متعدد زخمی

حماس کے زیر انتظام سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ جنوبی غزہ میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فائرنگ سے چھ فلسطینی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ سنیچر کو جب فائرنگ شروع ہوئی تو لوگ کھانے پینے کا سامان جمع کرنے کے لیے جمع ہوئے تھے۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف چھاپوں کے سلسلے میں پیدا ہونے والی بدامنی سے نمٹنے کے لیے 2000 نیشنل گارڈز کے اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
  • حماس کے زیر انتظام سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ جنوبی غزہ میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فائرنگ سے چھ فلسطینی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
  • روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت اور دیگر علاقوں پر جمعے کو کیے جانے والے ڈرون اور میزائل حملوں میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 80زخمی ہوئے۔
  • اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے حماس کے خلاف فلسطینی گروہ کو مسلح کرنے کا اعتراف کیا ہے جس کی اسرائیلی اپوزیشن نے کڑی مخالفت کی ہے۔

غزہ میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فائرنگ، خوراک کے حصول کے لیے آنے والے چھ فلسطینی ہلاک اور متعدد زخمی


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.