اسرائیلی فوج نے گریٹا تھنبرگ کی سربراہی میں غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والی کشتی کا رُخ موڑ دیا

کمپیئن گروپ فریڈم فوٹیلا کولیشن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ میں امدادی سامان لے جانے والی اُس کشتی کو روک لیا ہے جس پر سویڈن سے تعلق رکھنے والی ماحولیاتی تبدیلی کی کارکن گریٹا تھنبرگ کے علاوہ 12 افراد سوار ہیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ انھوں نے ڈیفنس فورسز کو حکم دیا ہے کہ جیسے ہی امدادی کشتی پر سوار کارکن اسرائیل پہنچتے ہیں انھیں سات اکتوبر کے ’قتل عام‘ کی ویڈیو دکھائی جائے۔
  • اسرائیلی فوج نے گریٹا تھنبرگ کی سربراہی میں غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والی کشتی کا رُخ موڑ دیا ہے اور اب اسے اسرائیلی بندرگاہ لے جایا جا رہا ہے
  • کشتی پر سوار افراد کو اسرائیل پہنچنے پر سات اکتوبر کے حماس کے حملے کی ویڈیو دکھائی جائے گی: اسرائیلی وزیر دفاع
  • سویڈن سے تعلق رکھنے والی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کے علاوہ 'میڈلین' نامی اِس کشتی پر 12 افراد سوار ہیں۔ تھنبرگ کا کہنا ہے ان تمام افراد کو 'اغوا' کیا گیا ہے۔
  • پاکستان میں قومی اقتصادی سروے آج جبکہ آئندہ مالی سال کا بجٹ کل (10 جون) پیش کیا جائے گا

اسرائیلی فوج نے گریٹا تھنبرگ کی سربراہی میں غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والی کشتی کا رُخ موڑ دیا


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.