غزہ میں امدادی سامان کی تقسیم کے مراکز کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ: 10 افراد ہلاک 30 زخمی

غزہ کی شہری دفاع کے مطابق پیر کے روز امداد کی تقسیم کے دو مراکز تک پہنچنے کی کوشش کے دوران مبینہ طور پر اسرائیلی فوج فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 30 ​​سے ​​زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
  • غزہ کی شہری دفاع کے مطابق پیر کے روز امداد کی تقسیم کے دو مراکز کے قریب اسرائیلی فوج فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 30 ​​سے ​​زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
  • گریٹا تھنبرگ کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے تل ابیب ائیرپورٹ روانہ کر دیا گیا، یاد رہے وہ غزہ کے متاثرین کے لیے امداد لے کر جانے والے کشتی میں سوار تھیں۔
  • پاکستان کے آئندہ مالی سال 2025 -26 کا بجٹ آج شام قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے موجودہ مالی سال میں پاکستان کی معیشت کا سائز چار سو گیارہ ارب ڈالر ہو گیا جو گذشتہ مالی سال میں 372 ارب ڈالر تھا۔
  • ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ریاست لاس اینجیلس میں امیگریشن کے خلاف جاری مظاہروں پر قابو پانے کے لیے پیر کو مزید 700 امریکی میرینز اور مزید دو ہزار نیشنل گارڈز اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

غزہ میں امدادی سامان کی تقسیمکے مراکز کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ: 10 افراد ہلاک 30زخمی


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.