امریکی حملے سے قبل ہی جوہری تنصیات کو خالی کرالیا گیا تھا، ایران

image

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی حملے سے قبل ہی جوہری تنصیات کو خالی کرالیا گیا تھا۔ نشانہ بنائےگئےسائٹس میں کوئی موادنہیں تھا جواخراج کا باعث بنے۔ دشمن کے فضائی حملوں میں فردو جوہری سائٹ کو نشانہ بنایا گیا اور اصفہان اور نطنز جوہری سائٹس کے قریب بھی حملے کیے گئے۔

ایرانی جوہری تنصیبات پر ہونے والے حملے کے بعد ایک ایرانی عہدیدار نے اپنے بیان میں کہا کہ دشمن کے فضائی حملوں میں فردو جوہری سائٹ کو نشانہ بنایا گیا اور اصفہان اور نطنز جوہری سائٹس کے قریب بھی حملے کیے گئے۔

ایرانی عہدیدار نے کہا کہ امریکی حملےسے پہلے جوہری تنصیبات کوخالی کرایا گیا تھا اور نشانہ بنائےگئےسائٹس میں کوئی مواد نہیں تھاجواخراج کاباعث بنے۔

 

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.