ایران پر امریکی جارحیت ، ایران نے بڑا فیصلہ کر لیا ، ایرانی میڈیا

image

ایران پر امریکی جارحیت  ایران نے بڑا فیصلہ کر لیا ۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی منظوری دے دی ۔ایرانی پارلیمنٹ نے فیصلہ امریکا کی جانب سے انتہائی اقدام اٹھانے کے بعد کیا ہے، ایرانی میڈیا کا مزید کہنا ہےکہ آبنائے ہزمز کو بند کرنے کی حتمی منظوری اعلی ٰ سیکیورٹی قیادت اور سپریم لیڈر دیں گے، پارلیمنٹ کا فیصلہ دونوں دفاتر کوپہنچا دیا گیا ہے ۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کی بے بسی دیکھ کر خود میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.