ایران کے سپریم لیڈر ، آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کسی کو نقصان نہیں پہنچایا۔
کسی کی جارحیت کو قبول نہیں کریں گے۔ کسی کے ظلم کے آگے ہرگز سر نہیں جھکائیں گے، یہی ایرانی قوم کی منطق ہے۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.