حوثی جنگجوؤں کا بحیرہ احمر میں مال بردار بحری جہاز پر حملہ، عملے کے تین اہلکار ہلاک

حوثی جنگجوؤں کے حملوں میں اب تک چار بحری جہاز ڈوب چُکے ہیں۔ تاہم نومبر 2023 سے اب تک حوثیوں نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں تقریباً 70 تجارتی بحری جہازوں کو میزائلوں، ڈرونز اور چھوٹی کشتیوں کی مدد سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
  • پاکستان کے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے انڈین صحافی کرن تھاپر کو ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے گروپ کے خلاف انڈیا سے تعاون کے لیے تیار ہے اور انڈیا کو بھی بی ایل اے اور مجید گروپ کے خلاف پاکستان سے تعاون کرنا ہوگا۔
  • انڈیا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کا اتحاد انڈیا کے استحکام اور سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے۔
  • امریکی ٹرانسپورٹیشن سکیورٹی ایڈمنسٹریشن نے دو دہائیوں کے بعد سکیورٹی چیکنگ کے لیے جوتے اتارنے کی پالیسی ختم کر دی ہے
  • اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اپنے دورہ واشنگٹن کے بعد دوسری بار وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دو گھنٹے کی ملاقات میں غزہ کی جنگ کے بارے میں بات کی ہے
  • اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ سے ملاقات کی اور انھیں نوبیل امن انعام کے لیےنوبیل کمیٹی کو بھجوایا گیا مراسلہ دکھایا

حوثی جنگجوؤں کا بحیرہ احمر میں مال بردار بحری جہاز پر حملہ، عملے کے تین اہلکار ہلاک


News Source

مزید خبریں

BBC
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts