Aab-E-Gosht Recipe in Urdu

Aab-E-Gosht Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aab-E-Gosht Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aab-E-Gosht Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

8437

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

jasmeen from
آبِ گوشت (INGREDIENTS)
  1. بکرے کا گوشت ------ ایک کلو
  2. کوکنگ آئل ----- آدھا کپ
  3. بکرے کی ہڈیاں ----- دو سو پچاس گرام
  4. نمک ----- حسب ذائقہ
  5. دار چینی 2 انچ کا ٹکڑا ----- دو عدد
  6. تیز پتہ ----- دو عدد
  7. لونگ ----- چار عدد
  8. چھوٹی الائچی ----- آٹھ ع دد
  9. دودھ ----- ایک لیٹر
  10. کریم ----- دو کھانے کے چمچ
  11. سونف پاؤڈر ----- دو چائے کے چمچ
  12. زیرہ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
  13. سفید مرچ پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  14. چینی ------ آدھا چائے کا چمچ
  15. پیاز ----- دو سو گرام
  16. زعفران پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
METHOD
  • پیاز کو باریک کاٹ لیں- دو کھانے کے چمچے تیل گرم کریں- پھر اس میں پیاز کو فرائی کر کے گولڈن ہونے پر نکال لیں- ایک برتن میں گوشت اور ہڈیوں کو 6 کپ پانی ڈال کر ابال لیں- اب اس میں تین چوتھائی چائے کا چمچ نمک٬ دارچینی٬ تیز پتہ٬ ایک لون٬ تین چھوٹی الائچی اور فرائی کی ہوئی پیاز شامل کر کے اتنا پکائیں کہ گوشت نرم ہوجائے- اس کے بعد گوشت کو الگ نکالیں- یخنی کو چھان لیں اور ہڈیاں نکال کر پھینک دیں- جب گوشت پک رہا ہو٬ اسی دوران ایک الگ برتن میں دودھ کو ابالیں- ابلتے دودھ میں باقی لونگ٬ چھوٹی الائچی اور دارچینی ڈال کر چمچ چلاتے ہوئے اتنا پکائیں کہ دودھ ایک تہائی حصہ کم ہوجائے اس کے بعد چھان لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں- جب دودھ ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں کریم ملائیں اور گوشت میں شامل کر کے 3 کپ یخنی ڈالیں- ایک پین میں باقی تیل گرم کر کے سونف پاؤڈر ڈالیں- پھر اس میں 20 سیکنڈ بعد زیرہ اور سفید مرچیں شامل کردیں- صرف 10 سیکنڈ کے بعد مکسچر کو دودھ اور گوشت والے برتن میں نکالیں- اب اس میں چینی اور نمک ڈال کر چیک کرلیں اور برتن کو ڈھک کر چند منٹ کے لیے پکائیں- سرو کرنے سے پہلے برتن کا ڈھکن ہٹائیں اور 20 منٹ کے لیے گرم کرلیں- اتارنے سے ذرا پہلے زعفران میں دو چمچ پانی ملا کر ڈالیں- مزیدار آبِ گوشت تیار ہے-
Reviews & Discussions

Thanks for making our lives easier by offering some unique and delicious recipes. Just figured out this Aab-e-Gosht recipe that seems delicious. I follow the recipe step by step to make it perfect!

  • Hizqil, Quetta
  • Wed 31 Aug, 2016