Aachari Aloo Recipe in Urdu

Aachari Aloo Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aachari Aloo Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aachari Aloo Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Aachari Aloo Recipe in Urdu

Person Person

4

time Time

0:08 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

17743

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Lubna Arif from
آچاری آلو (INGREDIENTS)
  1. آلو ۔۔ 750 گرام
  2. تیل ۔۔ ڈیپ فرائی کے لئے
  3. پیاز ۔۔ آدھا کپ
  4. ادرک لہسن پیسٹ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  5. نمک ۔۔ حسب ضرورت
  6. املی کا گو دا ۔۔ 4/1 کپ
  7. ہلدی پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  8. لال مرچ پاؤڈر ۔۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  9. کٹی لال مرچ ۔۔ ایک چائے چمچ
  10. کری پتہ ۔۔ پندرہ سے دس عدد
  11. رائی دانہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  12. ثآبت سوکھی لال مرچ ۔۔ آٹھ عدد
  13. زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  14. کلونجی ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  15. چپاتی ۔۔ سرونگ کے لئے
METHOD
  • ایک کڑاہی میں تیل گرم تیل گرم کریں۔ پھر اس میں آلو فرائی کر کے پیپر پر نکال لیں اور دو کھانے کے چمچے تیل باقی رہنے دیں۔ اب کڑاہی میں پیاز کا پیسٹ، ادرک لہسن کا پیسٹ نمک، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، کٹی لال مرچ، املی کا پیسٹ اور آلو شامل کرلیں۔ ساتھ میں پانی ڈال کر پانچ سے چھ منٹ تک پکنے دیں۔ ایک پین میں دو کےھانے کے چمچے تیل گرم کر کے لال مرچ، رائی دانہ، بھنا کٹا زیرہ، کری پتہ اور اجوائن ڈال کر بگھار بنائیں۔ آلوؤں پر بگھار لگائیں اور گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions

Normally I use the packet of shan achari masala, let see next time I will make according to this recipe, it is good in looking.

  • Nabeela, Rawalpindi
  • Wed 15 Apr, 2015