Aachari Bhindi Aalo Recipe in Urdu

Aachari Bhindi Aalo Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aachari Bhindi Aalo Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aachari Bhindi Aalo Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

7073

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Areeba Arif from
اچاری بھنڈی آلو (INGREDIENTS)
  1. بھنڈی ۔۔ 750 گرام
  2. آلو ۔۔ آدھا کلو
  3. تیل ۔۔ 4/3 کپ
  4. سونف ۔۔ ایک سے آدھا چائے کا چمچ
  5. ثابت دھنیا ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  6. کٹی لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  7. ہلدی ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  8. ہری مرچ ۔۔ چھ سے آٹھ عدد
  9. ٹماٹر ۔۔ تین سے چار عدد
METHOD
  • آلوؤں کے موٹے فرنچ فرائز کاٹیں اور تل لیں۔ بھنڈی کع بھی ثآبت رہنے دیں اور فرائی کریں۔ گرم تیل میں پیاز کو فرائی کرکے اس میں ٹماٹر، ادرک، نمک، مرچ، ہلدی اور کٹی لال مرچ ڈال کر بھون لیں۔ اب اس میں کٹا دھنیا، زیرہ، سونف، کلونجی اور کھٹائی پاؤڈر شامل کر کے تھوڑا پانی ڈالیں۔ اس کے بعد بھنڈی شامل کرکے تھوڑا پکائیں۔ آخر ہری مرچیں اور فرنچ فرائز ڈال کر ٹھوڑی دیر دم پر رکھیں۔ تیار ہونے پر سرو کریں۔
Reviews & Discussions