Aachari Paneer Tikka Recipe in Urdu

Aachari Paneer Tikka Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aachari Paneer Tikka Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aachari Paneer Tikka Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:20

comments Comments

2

reviews Views

9554

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Qirat Fatima from
اچاری پنیر تکہ (INGREDIENTS)
  1. میتھی دانہ ۔۔ آدھا کلو
  2. سونف ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  3. رائی دانہ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  4. شاہ زیرہ ۔۔ ایک چائے چمچ
  5. دہی ۔۔ آدھا کلو
  6. ہلدی ۔۔ آدھا چٹکی
  7. نمک ۔۔ حسب ذوق
  8. پنیر ۔۔ آدھا پیکٹ
  9. ہری مرچ ۔۔ تین سے چار عدد
  10. پیلی شملہ مرچ ۔۔ ایک سے دو عدد
  11. اورنج شملہ مرچ ۔۔ ایک سے دو عدد
  12. ہری شملہ مرچ ۔۔ ایک سے دو عدد
  13. ٹماٹر ۔۔ دو عدد
  14. پیاز ۔۔ دو عدد
METHOD
  • ایک چاپر میں میتھی دانہ، رائی دانہ، شاہ زیرہ اور سونف کو چاپرائس کرلیں۔ ایک پیالیں دہی ڈالیں۔ پھر اس میں اچاری مصالحہ، ہلدی پاؤڈر، نمک اور ہری مرچیں شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔ اب اس مکسچر کو پنیر میں ڈال کر ملائیں۔ ساتھ سبزیوں پر نمک اور تیل چھڑک دیں۔ اسٹکس میں پیلی شملہ مرچ، پنیر، اورنج شملہ مرچ، پنیر اور ہری مرچ لگائیں۔ اسی طرح تمام اسٹکس تیار کر کے پین پر سینگ لیں۔ تیار ہونے پر ڈش میں نکالیں اور سرو کریں۔
Reviews & Discussions

wow

  • Arif, Rwp
  • Tue 29 Apr, 2014

Love it <3

  • Sohaib Roomi, Islamabad
  • Tue 05 Nov, 2013