Achari Chicken Recipe in Urdu

Achari Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Achari Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Achari Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4091

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Emaan khan from
اچاری چکن (INGREDIENTS)
  1. چکن ایک کلو
  2. ہری مرچ دو سو پچاس گرام
  3. (لال مرچ چار سے پانچ عدد (ثابت
  4. میتھی دانہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  5. رائی ایک چائے کا چمچ
  6. سونف ایک چائے کا چمچ
  7. کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  8. نمک حسبِ ذائقہ
  9. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  10. دہی آدھا کپ
  11. تیل تین کھانے کے چمچ
  12. پیاز تین عدد
  13. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  14. (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  15. (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
METHOD
  • ثابت لال مرچ، میتھی دانہ، رائی، سونف اور کلونجی کو اچھی طرح گرائینڈ کرلیں۔
  • ہری مرچوں کو درمیان سے کاٹیں اور چکن میں شامل کرکے ایک گھنٹے کے لیے میری نیٹ کرلیں۔
  • تیل کو گرم کرکے کیوبز میں کٹی پیاز کو ہلکا فرائی کرلیں۔
  • پھر ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر فرائی کریں۔
  • اب اس میں پسی لال مرچ، پسا دھنیا، نمک، ہلدی، دہی اور گرائینڈ کیے ہوئے مصالحے شامل کردیں۔
  • چکن کو مکسچر میں ملائیں اور ایک کپ پانی ڈال کر پکائیں۔ اُ \بال آنے پر ہلکی آنچ پر دس منٹ کے لیے مزید پکائیں۔
  • تیار ہوجائے تو ڈش میں ڈال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions