Bbq Chanp Recipe in Urdu

6 PERSON 00:40 00:40
Comments (1) 7345 Views 5555
Submited by humaira saleem from karachi

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook some Read More

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different. Hide

INGREDIENTS

باربی کیو چانپ

بکرے کی چانپیں 1/2کلو باریک کٹا ہرادھنیا 1/4گٹھی ہلدی ۔۔۔۔۔۔۔۔ 1چائے کا چمچہ پسی لال مرچ۔۔۔۔۔ 1کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ۔۔ 2کھانے کے چمچے پپیتے کا پیسٹ۔۔۔۔۔ 3کھانے کے چمچے تیل ۔۔۔۔۔۔۔ 2-3کھانے کے چمچے المونیم ۔۔۔۔۔۔۔ حسب ضرورت نمک ۔۔۔۔۔۔۔ حسب ذائقہ

METHOD

پہلے ایک پیالے میں 1/2کلوبکرے کی چانپوں پر 3کھانے کے چمچے پپیتے کا پیسٹ اور حسب ذاتقہ نمک لگا کر 10سے 15منٹ چھوڑ دیں۔ پھر اس میں 1کھانے کا چمچہ پسی لال مرچ ، 1چائے کا چمچہ ہلدی ، 1/4گٹھی باریک کٹا ہرا دھنیا ، 2کھانے کے چمچے ادرک لہسن کا پیسٹ اور 2-3کھانے کے چمچے تیل شامل کردیں ۔ اب حسب ضرورت المونیم کے ٹکڑوں پر ایک ایک چانپ رکھ کر ڈھک دیں ۔ اب انگیٹھی میں اچھی طرح سے کوئلے دہکا کر جالی رکھیں اور چانپوں کو اس پر پھیلا دیں ۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد سائیڈ تبدیل کرتے ہیں ۔ 10سے 15منٹ بعد ایک چانپ کو کھول کر چیک کریں ۔ گل جانے کی صورت میں تمام چانپیں اُتارلیں ۔ اگر کسرلگے تو 5منٹ تک مزید سینک لیں ۔ مزے دار باربی کیو چانپ تیار ہے۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS

Thanks for making our lives easier by offering some unique and delicious recipes. Just figured out this BBQ Chanp recipe that seems delicious. I follow the recipe step by step to make it perfect!
By: Hizqil, Form: Islamabad, on 31 Aug, 2016