Bhindi Gosht Recipe in Urdu

Bhindi Gosht Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bhindi Gosht Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bhindi Gosht Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

4596

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Naveen Khalid from
بھنڈی گوشت (INGREDIENTS)
  1. بکرے کا گوشت ۔۔ 700 گرام
  2. بھندی چھوٹی ۔۔ 200 گرام
  3. پسی پیاز بڑی ۔۔ ایک عدد
  4. باریک کٹی پیاز ۔۔ ایک عدد
  5. ادرک لہسن کا پیسٹ ۔۔ ایک چائےکا چمچ
  6. پسی لال مرچ دیگی ۔۔ ایک سے آدھا چائے کا چمچ
  7. پسی ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  8. پسا دھنیا ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  9. دہی ۔۔ آدھا کپ
  10. پسا گرم مصالحہ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  11. ہری مرچ ۔۔ چار سے چھ عدد
  12. ہرا دھنیا ۔۔ آدھا گھٹی
  13. تیل ۔۔ ایک کپ
  14. نمک ۔۔ حسب ذوق
METHOD
  • تیل گرم کر کے پیاز فرائی کریں اور بکرے کا گوشت شامل کر کے اچھی طرح بھونیں۔ اب ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، لال مرچ، دیگی، ہلدی، پسا دھنیا اور پسی پیاز ڈال کر مصالحہ بھون لیں۔ ساتھ ہی دہی ڈالیں۔ جب اچھی طرح بھون جائے تو اس میں پانی شامل کر کے گلنے کے لئے رکھ دیں۔ جب گوشت گل جائے اور پانی خشک ہوجائے تو اسے بھون کر شوربا ڈالیں۔ ساتھ ہی بھنڈی کو فرائی کر کے ڈال دیں۔ پھر ہری مرچ اور پسا گرم مصالحہ شامل کر کے دو منٹ پکائیں۔ آخر میں اسے نکال کر ہرا دھنیا اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions

Mission accomplished! I have learnt to cook this Bhindi Gosht recipe finally! I attempted to make it earlier but unfortunately, it dint’ turned out well. But this time I made it finally! My friends liked it too.

  • Afdhal, Faisalabad
  • Wed 31 Aug, 2016