Bhuna Hoa Qorma Recipe in Urdu

6 PERSON 00:40 00:15
Comments (1) 9746 Views 4444
Submited by Shazia hussain from Lahore

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Read More

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Comment your suggestions. Hide

INGREDIENTS

بھنا ہوا قورمہ

کھانے کا تیل آدھا کپ


پیاز تین عدد


سبز الائچی چار عدد


مٹن نلی والا سات سو گرام


ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ


نمک حسبِ زائقہ


لال مرچ پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کے چمچ


دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ


زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ


گرم مصا لحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ


ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ


دہی ایک کپ

METHOD

ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس کو گرم کر لیں اب اس میں پیاز ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں اب ایک گرائینڈر میں دہی اور سبز الائچی ڈال کر گرائینڈ رکر لیں اب ایک پین میں مٹن لیں اور گرائینڈکی ہوئی دہی کو مٹن میں ڈال کر مکس کر لیں اور ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں اب اس میں تیار کیا ہوا مٹن ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکا لیں اب اس میں نمک،لال مرچ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،گرم مصالحہ پاؤڈر ،ثابت گرم مصالحہ ڈال کر پانچ منٹ بھُونائی کر لیں اب اس میں فرائی کی ہوئی پیاز اور دہی کو گرائینڈ کر کے ڈال کر مکس کر لیں اور تیس سے پینتیس منٹ تک دم دیں آپکا مزیدار متن قورمہ تیار ہے

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS

Cooking is fun for me. My husband likes my way of cooking. I always seek to learn new styles of cooking. This Bhuna Hoa Qorma recipe of your website makes it easier for me to learn and prepare it at home easily.
By: Maheer, Form: Karachi, on 31 Aug, 2016