Bhuna Hoa Qorma Recipe in Urdu

Bhuna Hoa Qorma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bhuna Hoa Qorma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bhuna Hoa Qorma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

10922

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Shazia hussain from Lahore
بھنا ہوا قورمہ (INGREDIENTS)
  1. کھانے کا تیل آدھا کپ
  2. پیاز تین عدد
  3. سبز الائچی چار عدد
  4. مٹن نلی والا سات سو گرام
  5. ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  6. نمک حسبِ زائقہ
  7. لال مرچ پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کے چمچ
  8. دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  9. زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  10. گرم مصا لحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  11. ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  12. دہی ایک کپ
METHOD
  • ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس کو گرم کر لیں اب اس میں پیاز ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں اب ایک گرائینڈر میں دہی اور سبز الائچی ڈال کر گرائینڈ رکر لیں اب ایک پین میں مٹن لیں اور گرائینڈکی ہوئی دہی کو مٹن میں ڈال کر مکس کر لیں اور ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں اب اس میں تیار کیا ہوا مٹن ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکا لیں اب اس میں نمک،لال مرچ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،گرم مصالحہ پاؤڈر ،ثابت گرم مصالحہ ڈال کر پانچ منٹ بھُونائی کر لیں اب اس میں فرائی کی ہوئی پیاز اور دہی کو گرائینڈ کر کے ڈال کر مکس کر لیں اور تیس سے پینتیس منٹ تک دم دیں آپکا مزیدار متن قورمہ تیار ہے
Reviews & Discussions

Cooking is fun for me. My husband likes my way of cooking. I always seek to learn new styles of cooking. This Bhuna Hoa Qorma recipe of your website makes it easier for me to learn and prepare it at home easily.

  • Maheer, Karachi
  • Wed 31 Aug, 2016