Chandi Korma Recipe in Urdu

Chandi Korma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chandi Korma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chandi Korma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:30

comments Comments

1

reviews Views

7678

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
چاندی قورمہ (INGREDIENTS)
  1. چکن ( 12ٹکڑے ) 1..........کلو ادرک لہسن کا پیسٹ 1.............کھانے کا چمچہ دہی 1...........کپ نمک 1..........-1/2چائے کا چمچہ سفید مرچ.......... 1/2چائے کا چمچہ پسی ہری الائچی......... 1/2چائے کا چمچہ کٹی پیاز.......... 1کپ پسی ہری مرچ 3........عدد کھویا 1/2.......کپ کریم .......... 4کھانے کے چمچے عرق گلاب.......... 1چائے کا چمچہ خربوزے کے بیچ 1........کھانے کا چمچہ کاجو...... 10عدد سلائس میں کٹے بادام ........ 2کھانے کے چمچے سلائس میں کٹے پستے ........ 1کھانے کا چمچہ تیل 1/2......کپ چاندی کے ورق گارنش کے لیے
METHOD
  • گرائنڈ ر میں 1کھانے کا چمچہ خربوزے کے بیچ اور 10عدد کاجو ملا کر پیس لیں ۔ اب 1کلو چکن کے ٹکڑوں کو1کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کاپیسٹ ، 1کپ دہی ، 1-1/2چائے کا چمچہ نمک ، 1/2چائے کا چمچہ سفید مرچ اور 1/2چائے کا چمچہ پسی الائچی سے میری نیٹ کرلیں ۔ پھر 1/2کپ تیل گرم کر کے اس میں 1کپ کٹی پیاز کو اتنا فرائی کریں کہ وہ نرم ہو جائے ۔ اب اس میں 1/2چائے کا چمچہ پسی ہری الائچی اور 1/2کپ کھویا ڈال کر 2سے 3منٹ پکائیں اور میری نیٹ کی ہوئی چکن شامل کرکے 10منٹ پکالیں ۔ اس کے بعد خربوزے کے بیچ اور کاجو کا پیسٹ ڈال کر ڈھکیں اورہلکی آنچ پر چکن گلنے تک پکالیں ۔ آخر میں 1چائے کا چمچہ عرق گلاب اور 4کھانے کے چمچے کریم شامل کردیں ۔ اب چکن کے ٹکڑوں کو پلیٹر پر رکھیں اور اوپر گریوی ڈالیں ۔ پھر 2کھانے کے چمچے سلائس میں کٹے بادام ، 1کھانے کا چمچہ سلائس میں کٹے پستے اور چاندی کے ورق سے گارنش کرکے سرو کریں ۔
Reviews & Discussions

I just can’t resist yummy food and having this habit urged me to cook myself. I cook when I feel bored. I yesterday tried this Chandi Korma recipe in the afternoon and trust me guys I just can’t tell you how much happy I am to make it.

  • Hiya, Quetta
  • Wed 31 Aug, 2016