Chicken Kasori Methi Recipe in Urdu

Chicken Kasori Methi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Kasori Methi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Kasori Methi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

2:00 - 0:08

comments Comments

0

reviews Views

8035

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadia from karachi
چکن قصوری میتھی (INGREDIENTS)
  1. گوشت مرغی ایک کلو
  2. سرخ مرچ چھ گرام
  3. ہلدی پاؤڈر چار گرام
  4. زیرہا کٹا ہوا چھ گرام
  5. قصوری میتھی چار گرام
  6. ثابت دھنیا پانچ گرام
  7. کالی مرچ چھ گرام
  8. نمک چھ گرام
  9. کھوپرا باریک پچاس گرام
  10. لہسن پیسٹ پانچ گرام
  11. ادرک پیسٹ پانچ گرام
  12. کریم دو سو ملی لیٹر
  13. بادام پچا س گرام
  14. دہی آدھ پاؤ
METHOD
  • ایک برتن میں تھوڑا سا تیل ڈال لیں اور پھر اس میں ادرک ، لہسن اور مرغی کے ٹکڑے ڈال کر تین سے چار منٹ تک پکائیں۔ اب اس میں ٹماٹر پیسٹ اور دہی بھی شامل کر دیں جب آمیزے کا پانی خشک ہو جائے تو اوپر بتائے گئے تمام اجزاء ڈال کر تھوڑا سا مکھن شامل کر یں اور تین سے چار منٹ مزید پکائیں۔ اب گرم گرم کھانے کے لئے پیش کر یں۔
Reviews & Discussions