Chicken Korma Recipe in Urdu

Chicken Korma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Korma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Korma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

11100

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Binish Shazaib from
چکن قورمہ (INGREDIENTS)
  1. دہی ۔۔۔ ایک پاؤ
  2. چکن ۔۔ آدھا کلو
  3. پیاز ۔۔ آدھا کلو
  4. ادرک لہسن کا پیسٹ ۔۔ تین کھانے کے چمچے
  5. چھوٹی الائچی ۔۔۔ 5-4 عدد
  6. جائفل ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  7. جاوتری ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  8. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  9. تیل ۔۔۔ حسب ضرورت
  10. پسی لال مرچ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  11. بادام ۔۔۔ 6 عدد
METHOD
  • پہلے حسب ضرورت تیل گرم کر کے اس میں آدھا کلو پیاز کو فرائی کر کے نکال لیں۔ اب اس میں آدھا کلو چکن اور تین کھانے کے چمچے ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر کے فرائی کر لیں۔ اس کے بعد گرائنڈر میں فرائی کی ہوئی پیاز، 6 عدد بادام اور اور ایک پاؤ دہی ڈال کر گرینڈر کرین اور اسے چکن میں ڈال دیں۔ پھر اس میں دو کھانے کے چمچے پسی لال مرچ، 5-4 عدد چھوٹی الائچی اور حسب ذائقہ نمک ڈال کر تھوری دیر کے لیے بھون لیں۔ آخر میں دم پر آدھا چائے کا چمچہ جائفل اور ادھا چائے کا چمچہ جاوتری شامل کر دیں۔ مزیدار چکن قورمہ تیار ہے۔
Reviews & Discussions