Chicken Mandwi Kabab Recipe in Urdu

Chicken Mandwi Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Mandwi Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Mandwi Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:30

comments Comments

1

reviews Views

4737

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

lubna from
چکن مانڈوی کباب (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا قیمہ ------ ایک کلو
  2. سرخ مرچ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
  3. چائنیز نمک ----- ایک چوتھائی کا چمچ
  4. سفید مرچ پاؤڈر ----- دو چائے کے چمچ
  5. کچری پاؤڈر ------ ایک چوتھائی کا چمچ
  6. ناریل (پسا ہوا) ---- دو چائے کے چمچ
  7. ہلدی پاؤڈر ------ ایک چٹکی
  8. زیرا ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  9. مسٹرڈ پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
  10. مکھن (پگھلا ہوا) ----- سو گرام
  11. ہری پیاز ----- ایک عدد (چھوٹی) (چوپ کرلیں)
  12. لہسن ادرک پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
  13. فریش کریم ----- آدھا کپ
  14. شملہ مرچ ----- ایک سے دو عدد (کیوب کاٹ لیں)
  15. ہری مرچ پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
  16. مونگ پھلی (کوٹ لیں) ----- سو گرام
  17. پیاز ----- دو عدد (درمیانی) (چوپ کرلیں)
  18. نمک ----- حسب ذائقہ
METHOD
  • پیالے میں قیمہ٬ سرخ مرچ پاؤڈر٬ چائنیز نمک٬ سفید مرچ پاؤڈر٬ کچری پاؤڈر٬ ہلدی پاؤڈر٬ زیرا٬ مسٹرڈ پاؤڈر٬ ناریل٬ ہری پیاز٬ لہسن ادرک پیسٹ٬ ہری مرچ پیسٹ٬ نمک٬ پیاز اور فریش کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور اس آمیزے کو قیمے کی مشین سے ایک سے دو مرتبہ گزار لیں- مونگ پھلی شامل کر کے مکس کر لیں- اس آمیزے کی تھوڑی مقدار لے کر سیخ پر لگائیں اور ہاتھ سے دبا کر لمبائی کی شکل میں کباب بنالیں٬ ہر کباب کے درمیان شملہ مرچ کا ٹکڑا بھی سیخ پر لگائیں اور کوئلوں پر باربی کیو کرلیں- اس دوران سیخوں پر مکھن سے برش کرتے رہیں- تیار ہوجائیں تو نان یا پراٹھے کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions

My dining table is always full of tempting food! I make healthy and tasty food for my family. This time I will make Chicken Mandwi Kabab in the same way that you guys have listed. I truly trust your recipes.

  • Affra, Quetta
  • Wed 31 Aug, 2016