Chicken Moti Pulao Recipe in Urdu

Chicken Moti Pulao Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Moti Pulao Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Moti Pulao Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

9796

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Perveen Khan from
چکن موتی پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. چاول۔۔۔۔ تین پیالی
  2. سفید چنے۔۔۔۔ ایک پیالی
  3. چکن بریسٹ ۔۔۔ ایک عدد
  4. نمک ۔۔۔ حسب ذائقہ
  5. ادرک لہسن پسا ہوا ۔۔۔۔ ایک کھانےکا چمچ
  6. پیاز ۔۔۔ ایک عدد درمیانی
  7. لال مرچ پسی ہوئی ۔۔۔۔ ایک کھانےکا چمچ
  8. ہلدی ۔۔۔۔ ایک چائےکا چمچ
  9. ٹماٹر ۔۔۔ دو سے تین عدد
  10. دہی ۔۔۔ آدھی پیالی
  11. بڑی الائچی ۔۔۔ ایک سے دو عدد
  12. دار چینی ۔۔۔۔ ایک ٹکڑا
  13. لونگ ۔۔۔۔ تین سے چار عدد
  14. پودینہ ۔۔۔۔ دو سے تین کھانے کے چمچ
  15. ہری مرچ ۔۔۔۔ دو سے تین عدد
  16. بناسپتی ۔۔۔ چار کھانے کے چمچ
METHOD
  • چنوں کو صاف دھو کر گرم پانی میں بھگو کر رکھیں۔ دو سے تین گھنٹے کے بعد وہ پانی پھینک کر تازہ پانی ڈالیں اور ابال کر اچھی طرح گلالیں۔ چکن بریسٹ کی چھوٹی بوٹیاں کاٹ کر انہیں دھو کر رکھ لیں، چاولوں کو دھو کر بیس منٹ بھگوں کر رکھ دیں۔ پین میں بناسپتی ڈال کر گرم کریں اور اس میں دار چینی اور لونگ ڈال کر کڑکڑا لیں۔ باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکا سنہری فرائی کریں اور ادرک لہسن، لال مرچ اور ہلدی ڈال دیں۔ ہلکا سا پانی کا چھینٹا دے کر بھونیں۔ پھر اس میں ٹماٹر اور چکن ڈال کر تیاز آنچ پر بھونیں، ابلے ہوئے چنے شامل کر کے آدھین پیالی پانی ڈال دیں۔ پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ کر اتار لیں۔ نمک ملے پانی میں الائچی ڈال کر چاولوں کو ایک کنی ابال لیں اور چھلنی میں ڈال کر اچھی طرح پانی نکال دیں۔ دہی میں باریک کٹا ہوا پودینہ اور ہری مرچیں شامل کر دیں۔ پین میں ایک کھانے کا چمچ بناسپتی ڈال کر آدھے چاول پھیلا کر ڈالیں، پھر اس پر چکن اور چنے والا مصالہ ڈالیں اور دہی ڈال کر دوبارہ سے چاولوں کی تہ لگا دیں۔ ڈھک کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں اور پھر ڈش میں اس طرح نکال لیں کہ تہ نہ خراب ہو تاکہ خوبصورتی نظر آئے۔
Reviews & Discussions

My dining table is always full of tempting food! I make healthy and tasty food for my family. This time I will make Chicken Moti Pulao in the same way that you guys have listed. I truly trust your recipes.

  • Maheer, Islamabad
  • Wed 31 Aug, 2016