Chicken Pasanday Recipe in Urdu

Chicken Pasanday Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Pasanday Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Pasanday Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

7628

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kishwar Shah from
چکن پسندے (INGREDIENTS)
  1. چکن بریسٹ ۔۔ ایک کلو
  2. تیل / گھی ۔۔ 4/3 کپ
  3. پیاز ۔۔ ایک کپ
  4. ادرک لہسن پیسٹ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  5. پپیتے پیسٹ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  6. نمک ۔۔ حسب ذوق
  7. لال مرچ پاؤڈر ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  8. دیگی مرچ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  9. چھنیا پاؤڈر ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  10. دہی ۔۔ ایک کپ
  11. بادام ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  12. خشخاش ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  13. چنا پاؤڈر ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  14. گرم مصآلحہ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  15. چھوٹی الائچی پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  16. جائفل جاوتری پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  17. زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  18. کیوڑہ واٹر ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  19. کٹی ادرک ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  20. چپاتی ۔۔ سرونگ کے لئے
  21. سلاد ۔۔ سرونگ کے لئے
METHOD
  • تمام سوکھے اجزاء کو گرائنڈر میں ڈال کر پیس لیں۔ پھر اس میں دہی، کٹی پیاز اور پپیتے کا پیسٹ شامل کر کے مکس کریں۔ اب مکسچر کو چکن پسندوں پر لگائیں اور تین سے چار گھنٹے تک میری نیٹ کرلیں۔ ایک پین میں تیل یا گھی گرم کر کے پسندے ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ ساتھ میں تھوڑا پانی، ادرک اور کیوڑا واٹر شامل کرلیں۔ چپاتی اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions