Chinese Pasanday Recipe in Urdu

Chinese Pasanday Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chinese Pasanday Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chinese Pasanday Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

8641

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Neelam from
چائنیز پسندے (INGREDIENTS)
  1. پسندے ----- آدھا کلولہسن٬ ادرک پیسٹ ------- ایک چائے کا چمچسرکہ ------ ایک چائے کا چمچاجینو موتو ------ آدھا چائے کا چمچسویا سوس ----- ڈیڑھ چائے کا چمچپسی سرخ مرچ ----- ایک چائے کا چمچڈبل روٹی کا چورا ----- ایک پیالیانڈا ------ ایک عددنمک ------ حسب ضرورت
METHOD
  • پسندے دھو کر ان پر سرخ مرچ٬ لہسن ادرک٬ سرکہ٬ سویا سوس اور نمک سے تیار کردہ آمیزہ اور اجینو موتو ملا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں- کسی کھلے منہ کی دیگچی میں پسندے ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے رکھ دیں- پسندوں کو اپنے ہی پانی میں گلنے دیں٬ ضرورت ہو تو تھوڑا پانی استعمال کیا جاسکتا ہے- خشک ہوجانے پر چولہے سے اتار کر کھلی پلیٹ میں پھیلا لیں اور ٹھنڈا کرلیں- ٹھنڈے ہونے پر پسندے پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو کر دبل روٹی کے چورے میں لپیٹنے کے بعد تل لیجیے- چاروں اطراف سے سرخ ہونے پر نکال لیں- تمام پسندے تل جائیں تو ڈش میں نکال کر کیچپ کے ساتھ پیش کریں-
Reviews & Discussions