Chicken Pulao Recipe in Urdu

Chicken Pulao Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Pulao Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Pulao Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chicken Pulao Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:20

comments Comments

1

reviews Views

15396

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Najma Khalid from
چکن پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. چکن ایک کلو
  2. تیل تین چوتھائی کپ
  3. (پیاز چار عدد ﴿کٹی ہوئی
  4. دہی ایک پاؤ
  5. (چاول ایک کلو (بھیگے ہوئے
  6. زعفران آدھا چائے کا چمچ
  7. (بادام حسب ضرورت ﴿تلے ہوئے
  8. تیز پتے چار عدد
  9. دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
  10. لونگ دس عدد
  11. الائچی دس عدد
  12. ثابت کالی مرچ آٹھاراں عدد
  13. لہسن تین سے چار جوئے
  14. ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
  15. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  16. (دھنیا دو چائے کے چمچ ﴿پسا ہوا
  17. (زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  18. ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
METHOD
  • پہلے ادرک، لہسن، پسی لال مرچ، پسا دھنیا، ہلدی اور پسے ہوئے زیرے کا اچھی طرح پیسٹ بنالیں۔
  • ایک پین میں چار کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے اس میں دو عدد پیاز فرائی کرلیں۔
  • اب اس میں آدھا دار چینی کا ٹکڑا ، پانچ عدد لونگ، پانچ عدد الائچی، نو عدد ثابت کالی مرچ اورچکن ڈال کر پکائیں۔
  • پھر پسے ہوئے مصالحے ڈال کر تھوڑی دیر اور پکائیں۔
  • اب دو کپ پانی ڈال کر پین کو ڈھک دیں، جب تک چکن اچھی طرح سے پک جائے۔
  • زعفران کو دہی میں پھینٹ لیں اور چکن میں ڈال کر دس منٹ پکائیں۔
  • پھر چولہے سے ہٹا کے سائیڈ پر رکھ دیں۔
  • باقی بچے ہوئے تیل میں تیز پتے، باقی آدھا دار چینی کا ٹکڑا، پانچ عدد لونگ، پانچ عدد الائچی اور نو عدد ثابت کالی مرچ کو ڈال کر فرائی کریں۔
  • اب اس میں باقی بچے ہوئے دو عدد پیاز ڈال کر سنہرے کرلیں۔
  • اب اس میں چاول شامل کرکے فرائی کرلیں۔
  • پین میں پانی اور نمک ڈال کر پکانے کے لیے رکھ دیں۔
  • ایک سرونگ ڈش میں پہلے ایک تہہ چاول کی لگائیں پھر دوسری تہہ چکن کی لگائیں۔
  • دوبارہ چاول اور چکن کی تہہ لگا کر تلے ہوئے بادام سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Reviews & Discussions

I ate some really delicious Chicken Pulao at my friend’s house. I asked her to share the recipe and she recommended me your page. Consider this as my feedback on your Chicken Pulao recipe. It is simply too good!

  • Afera, Lahore
  • Wed 31 Aug, 2016