Chicken Sticks Recipe in Urdu

Chicken Sticks Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Sticks Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Sticks Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:30

comments Comments

1

reviews Views

7417

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Saba from Karachi
چکن اسٹکس (INGREDIENTS)
  1. چکن آدھا کلو
  2. لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
  3. ہلدی دو چائے کے چمچ
  4. گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  5. ہری مرچیں چار عدد(کٹی ہوئی)
  6. سرکہ چوتھائی چائے کا چمچ
  7. کریم آدھا کپ
  8. انڈے پانچ عدد
  9. شملہ مرچ ایک کپ( کیوبز بنا لیں)
  10. پیاز ڈیڑھ کپ(کیوب بنا لیں)
  11. بریڈکرمز حسب ضرورت
  12. تیل حسب ضرورت(فرائی کے لئے)
METHOD
  • گوشت کی بوٹیاں بنا لیں۔ اس میں لال مرچ، ہلدی، گرم مصالحہ، زیرہ، ادرک، لہسن، ہری مرچیں، اور کریم ملا دیں اور اس کو پکائیں۔ گوشت گل جائے تو چولہے سے اتار لیں۔ اسٹک پر ایک بوٹی، ایک شملہ مرچ، ایک کیوب، پیاز اور پھر بوٹی لگا کر انڈہ لگا دیں۔ اس کے بعد اس پر بریڈ کرمز لگائیں۔ تیل گرم کر لیں۔ اور فرائی کر لیں۔ بہت مختلف اور مزیدار ذائقہ دیں گے۔
Reviews & Discussions

very very nice recipe easy and short time taken

  • niaz muhammad, rawlpindi
  • Wed 22 Apr, 2015