Chicken White Badami Qorma Recipe in Urdu

Chicken White Badami Qorma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken White Badami Qorma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken White Badami Qorma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

9180

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shaista from
چکن وائیٹ بادامی قورمہ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا گوشت ------ ایک کلو
  2. پیاز کا پیسٹ ----- ایک کپ
  3. لہسن ادرک پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
  4. ہری مرچوں کا پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
  5. سفید مرچ پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  6. چھوٹی الائچی ---- آٹھ عدد
  7. بادام کا پیسٹ ----- دو کھانے کے چمچ
  8. لونگ ---- چار عدد
  9. ثابت سیاہ مرچیں ----- چھ عدد
  10. تیز پات ----- ایک عدد
  11. دار چینی ------ دو ٹکڑے
  12. نمک ----- حسب ذائقہ
  13. دہی ------ ایک کپ
  14. فریش کریم ----- تین چوتھائی کپ
  15. بادام (چھیل لیں) ----- گارنش کے لیے
  16. تیل ----- ایک کپ
  17. کیوڑا ----- ایک کھانے کا چمچ
METHOD
  • دیگچی میں تیل گرم کریں اس میں الائچی٬ لونگ٬ ثابت سیاہ مرچیں٬ دار چینی٬ تیز پات ڈال کر کڑکڑائیں اس کے بعد اس میں گوشت ڈال کر فرائی کریں- پیاز اور لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر بھونیں- تیل الگ ہوجائے اور پیاز کا کچا پن ختم ہوجائے تو اس میں سفید مرچ پاؤڈر٬ نمک٬ ہری مرچوں کا پیسٹ اور دہی پھینٹ کر ڈالیں مکس کر کے ڈھکن ڈھک کر پکائیں- تیل الگ ہوجائے تو بھون کر بادام کا پیسٹ٬ کریم اور کیوڑا مکس کردیں- ہلکی آنچ پر ایک منٹ پکا کر ڈش میں نکال لیں- اوپر سے ثابت بادام ڈال کر نان یا تافتان کے ساتھ پیش کریں-
Reviews & Discussions