Chilli Haleem Recipe in Urdu

Chilli Haleem Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chilli Haleem Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chilli Haleem Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chilli Haleem Recipe in Urdu

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

21142

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Shumaila from
چلی حلیم (INGREDIENTS)
  1. بیف دو کلونمک حسب ذائقہچلی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہکری پتہ ایک عددچنے کی دال 250 گرامگندم 200گرامجو 50گرامتیل 4/3 کھانے کا چمچسجاوٹ کیلئے:پیاز ایک عدد کٹی ہوئی فرائیلیموں چند ٹکڑےسبز مرچ 2/3عددہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ(کٹا ہوا)ادرک دو ٹکڑے کٹے ہوئے
METHOD
  • چنے کی دال، گندم اور جو کو صاف کر کے ایک رات کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔ ایک کھلے منہ کا برتن لیں اس میں تیل ڈال کر چولہے پر گرم کرنے کے لئے رکھ دیں۔ جب تیل اچھی طرح گرم ہو جائے تو اس میں گوشت فرائی کر یں پھر اس میں سارا مصالحہ اور 5/4 گلاس پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔ گوشت کو ہلکی آنچ پر پکائیں۔ اسی دوران ایک چائے کا چمچہ، چلی پاؤڈر چائے کا چمچ ہلدی اور پانی گوشت والے آمیزے میں شامل کر دیں اور دونوں کو ہلاتی جائیں تو اس میں ہلکی فرائی پیاز شامل کر دیں اور چولہے سے اور اس پر گرم مصالحہ سبز دھنیا کٹا ہوا ، سبز مرچ ، فرائی پیاز، ادرک اور لیمن کے ٹکڑے سے سجاوٹ کر کے پیش کر یں۔
Reviews & Discussions

My dining table is always full of tempting food! I make healthy and tasty food for my family. This time I will make chilli haleem in the same way that you guys have listed. I truly trust your recipes.

  • Maheer, Multan
  • Wed 31 Aug, 2016