Chini Pulao Recipe in Urdu

Chini Pulao Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chini Pulao Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chini Pulao Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chini Pulao Recipe in Urdu

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:30

comments Comments

2

reviews Views

13989

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Mehak from Lahore
چینی پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. چاول آدھ کلو
  2. گھی دو چھٹانک
  3. انڈے دو عدد
  4. گاجریں دو عدد
  5. مرغی چند ٹکڑے
  6. گوبھی کا پھول ایک عدد
  7. سبز پیاز معہ ہری ڈنڈی چار عدد
  8. گوبھی کے پھول کے چند ٹکڑے نچلے حصے کے
METHOD
  • چاول صاف کر کے پانی میں بھگو دیں۔ مرغی کے ٹکڑے ابال لیں، گاجر، گوبھی کا پھول اور نچلے حصے کے چند ٹکڑے بھی ابال لیں۔ دیگچی میں گھی کڑکڑائیں اور اس میں پیاز ڈنڈی سمیت کاٹ کر ڈال دیں۔ ابلی ہوئی سبز یاں، مرغی کے ٹکڑے، نمک اور مرچ بھی کاٹ کر ڈالیں۔ دو ایک بار چمچہ چلانے کے بعد انڈے توڑ کر ڈال دیں۔ جب پانی ابلنے لگے تو ایک دومرتبہ کفگیر چلائیں تاکہ تمام چاول یکساں پک سکیں ۔یہ نہ ہو کہ کہیں کچے رہ جائیں اور کہیں نیچے لگ جائیں۔ چاول دو کنی پر ابال کر نچوڑ لیں۔ اور پھر سبزیوں اور مرغی کے ٹکڑوں میں ڈال کر پندرہ منٹ کے لئے دم پر لگا دیں۔ یہ چینی پلاؤ نہایت لذیذ ہوتا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ بے حد صحت بخش بھی ہوتا ہے۔ اس پلاؤ کی ایک خوبی یہ ہے کہ اسے پکانا بھی کوئی زیادہ مشکل نہیں حالانکہ دیگر چینی کھانے پکانے بہت مشکل کام ہوتا ہے۔
Reviews & Discussions

oh wow, i never knew this recipe. Chane ka pulao seems so good, i will make it someday on family gathering.

  • hina, khi
  • Tue 06 Sep, 2016

This is too much amazing for me that now I have many types of Pulao recipes now I am starting to copy that Thanks Nabiha to share me this beautiful links of recipes

  • Wajiha, karachi
  • Tue 02 Aug, 2016