Crispy Samosay Recipe in Urdu

Crispy Samosay Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Crispy Samosay Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Crispy Samosay Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

9645

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Qirat Fatima from
کرسپی سموسے (INGREDIENTS)
  1. قیمہ ۔۔ ایک پاؤ
  2. لال مرچ پسی ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  3. دھنیا ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  4. ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  5. گرم مصالحہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  6. زیرہ کٹا ہوا ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  7. الائچی ۔۔ دو عدد
  8. نمک ۔۔ حسب ضرورت
  9. تیل ۔۔ تین کھانے کے چمچ
  10. ہرا دھنیا ۔۔ ایک پیالی
  11. ہری مرچ ۔۔ دو عدد
  12. لیموں ۔۔ ایک عدد
METHOD
  • تیل میں الائچی توڑ کر کڑکڑا لیں۔ قیمہ ڈال کر بھون لیں۔ لہسن ادرک کا پیسٹ شامل کر لیں اور بھون لیں۔ لال مرچ، دھنیا، نمک ہلدی اور زیرہ ڈال کر بھون لیں۔ اور آدھی پیالی پانی ڈال کر خشک ہونے تک پکائیں اور گرم مصالحہ ملالیں۔ ٹھنڈا ہونے کے بعد ہری مرچ، ہرا دھنیا، پیاز ( چوپ ) اور لیموں کا رس ملالیں۔ الائچی الگ کرکے سموسے کی پٹیوں میں لپیٹ کر فرائی کر لیں۔ مزیدار کرسپی سموسے تیار ہے اب اس کو اچھی سی پلیٹ میں نکل کر گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions