Daal Samosa Recipe in Urdu

Daal Samosa is indo-pak favorite snack and its very light to eat and favorable to vegetarian.

Daal Samosa Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:20

comments Comments

4

reviews Views

16917

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Baber Siddque from
دال سموسہ (INGREDIENTS)
  1. مونگ دال (چھلکے والی) ایک پاؤ
  2. سموسے کی پٹیاں ۔۔ دو عدد
  3. کٹی کالی مرچ ۔۔ ایک چائے چمچہ
  4. کٹی لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  5. پسا گرم مصالحہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  6. پسا زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. ادرک لہسن کا پیسٹ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  8. پسی ہلدی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  9. ہرا دھنیا ۔۔ آدھا گھٹی
  10. ہری مرچیں ۔۔ تین سے چار عدد
  11. تیل ۔۔ تلنے کے لئے
  12. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
METHOD
  • پہلے ایک پاؤ مونتگ کی چھلکے والی دال کو دھو کر رات بھر بگھو کر رکھ دیں۔ پھر اسے اچھی طرح چھان کر خشک کرلیں۔ اب ایک پین میں مونگ کی چھلکے والی دال، ایک چائے کا چمچہ کٹی کالی مرچ، ایک کھانے کا چمچہ لال مرچ، ایک چائے کا چمچہ پسا گرم مصالحہ، ایک کھانے کا پسا زیرہ، ایک کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ، ایک چائے کا چمچہ پسی ہلدی، آدھا گھٹی ہرا دھنیا، تین سے چار عدد ہری مرچیں اور حسب ذائقہ نمک شامل کرکے بھون لیں۔ پھر اس میں ایک کپ پانی ڈال کر سخت بوائل کریں۔ جب پانی خشک ہوجائے تو اسے ٹھنڈا کرلیں۔ اب اس آمیزے کو سموسے کی پٹیوں میں فل کریں۔ ایک پین میں تیل گرم کر کے سموسوں کو ڈیپ فرائی کرلیں۔ آخر میں سلاد پتے، پیاز اور چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions

Falling short of options to cook for Iftar? Try Daal Samosa and serve it on your Iftar table. I am sure your family will love it. It is delicious and amazing that gives lot of energy after Roza.

  • Seema, khi
  • Fri 03 Jun, 2016

very very nice

  • rehan, lahore
  • Mon 15 Jul, 2013

it's really nice

  • azher tabeeb, hyderabad
  • Tue 02 Jul, 2013

it's good

  • sana, italy
  • Fri 28 Jun, 2013