Dhaniya Machli Recipe in Urdu

Dhaniya Machli is a delicious spicy dish that include ingredient Fish, Lemon Juice, Mint Leaves and Green Chillies. Fish made dish is a fascinating and delicious foods from around the globe. The dish that contains fish in it provides high nutrients to human body which is good for person’s health. Try this unique recipe of Dhaniya Machli and enjoy it with you family in home.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

9646

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sana from Karachi
دھنیا مچھلی (INGREDIENTS)
  1. پامفرٹ مچھلی آدھا کلو
  2. لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  3. نمک حسب ذائقہ
  4. تیل ایک کھانے کا چمچ
  5. پو دینہ کے پتے ایک کپ
  6. ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  7. دھنیا کے پتے ایک کپ
  8. لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  9. ہری مرچ چار عدد
  10. گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
METHOD
  • مچھلی کو دھو کر اس کے دونوں طرف کٹس لگا دیں۔ نمک اور لیموں کا رس ملا کر مچھلی کو میرینیٹ کرنے کے لئے پندرہ منٹ رکھ دیں۔ تیل، پو دینہ، ادرک دھنیا، لہسن، ہری مرچ، اور گرم مصالحہ مکس کر کے تھوڑے سے پانی کے ساتھ گریڈ کر لیں۔ اس چٹنی کو مچھلی کے اوپر اور شگافوں کے اندر بھر دیں۔ اور پندرہ منٹ کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔ ہائی ٹمپریچر پر دس منٹ پکائیں۔ تیار ہو جائے تو ابلے چاولوں کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

The taste of dhaniya machli is very lovely, specially the smell of dhaniya make it very tasty and its presentation is also good.

  • hira, khi
  • Thu 25 Jun, 2015