Harey Masaley Ki Machli Recipe in Urdu

Harey Masaley Ki Machli Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Harey Masaley Ki Machli Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Harey Masaley Ki Machli Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

1:40 - 0:10

comments Comments

6

reviews Views

46141

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from Karachi
ہرے مصالحے کی مچھلی (INGREDIENTS)
  1. ثابت مچھلی ---- ڈیڑھ کلو
  2. نمک ---- حسب ذائقہ
  3. لہسن ---- چار سے چھ جوئے
  4. ٹماٹر ---- دو عدد درمیانے
  5. گرم مصالحہ پسا ہوا ---- ایک چائے کا چمچ
  6. سرکہ ---- تین کھانے کے چمچ
  7. تازہ ناریل (پیس لیں) ---- چار کھانے کے چمچ
  8. کڑی پتہ ---- پانچ سے چھ عدد
  9. ہری مرچیں ----- آٹھ سے دس عدد
  10. ہرا دھنیا ---- دو گٹھی
  11. لیموں کا رس ---- چار سے چھ کھانے کے چمچ
  12. کوکنگ آئل---- تلنے کے لیے
METHOD
  • پانی میں نمک اور ایک کھانے کا چمچ سرکہ ملا کر مچھلی اس میں دھو لیں- مچھلی پر دو سے تین کھانے کے چمچ لیموں کا رس اچھی طرح لگائیں اور پھر ڈھک کر ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں- اس دوران ہرا مصالحہ تیار کر لیں-
  • ٹماٹروں کو لہسن٬ ناریل٬ ہری مرچوں اور ہرے دھنیے کے ساتھ بلینڈر میں پیس لیں- پھر اس میں نمک اور گرم مصالحہ ملا کر رکھ لیں-
  • دیگچی میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل درمیانی آنچ پر دو منٹ گرم کریں اور پسا ہوا مصالحہ ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ سے نظر آنے لگے- پھر چولہے سے اتار کر بقیہ لیموں کا رس ملا لیں- ہرا مصالحہ تیار ہے-
  • کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں- مچھلی کو ہرا سنہرا ہونے تک ڈیپ فرائی کر کے نکال لیں-
  • فرائنگ پین یا دیگچی میں ایک سے دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر مچھلی کو اس میں رکھیں- پھر اس میں بھنا ہوا مصالحہ ڈال دیں-
  • کڑی پتہ ڈال کر چار سے پانچ منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر (دم پر) پکائیں- آخر میں لیموں کا رس چھڑک دیں-
Reviews & Discussions

After a festival when we know we have eaten more than our fair share of rich,greasy and tasty food,we have to proactively cut down on calories here is a tasty way to do so!

  • zeenat, dehli
  • Sun 25 Dec, 2016

great recipe,balle bhai balle.

  • farooq afridi, karachi
  • Sat 02 Oct, 2010

great recipe,balle bhai balle.

  • farooq afridi, karachi
  • Sat 02 Oct, 2010

good recipe and very good to taste keep it up hamriweb brothers

  • yunus, jeddah
  • Wed 19 Aug, 2009

above recipe nice,

  • imran, karachi
  • Sat 17 Jan, 2009

ur recipes r very good,add more recipes in it.

  • shahwar, sydney
  • Wed 10 Dec, 2008