Machli Masala Dahi Recipe in Urdu

Machli Masala Dahi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Machli Masala Dahi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Machli Masala Dahi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

9404

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Saima from Karachi
مچھلی مصالحہ دہی (INGREDIENTS)
  1. مچھلی آٹھ پیس
  2. تازہ دہی ایک کپ
  3. ادرک کا پیسٹ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  4. ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  5. گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  6. ہری مرچیں دو عدد(کٹی ہوئی)
  7. پیاز ایک عدد(کٹی ہوئی)
  8. سفید رائی ایک کھانے کا چمچ
  9. نمک حسب ذائقہ
  10. تیز پتا ایک عدد
  11. کالی مرچ ثابت دس دانے
METHOD
  • مچھلی کو خوب دھو کر صاف کر لیں۔ دہی کو پھینٹ کر اس میں ہلدی، ادرک، پیاز، رائی، ہری مرچ، اور نمک مکس کر لیں۔ اب مچھلی کو اس آمیزے میں ڈبو کر ایک گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر یں۔ تیز پتے اور کالی مرچ کے دانوں کو ایک کڑاہی میں خشک بھون لیں۔ جب وہ خوشبو دیں تو ان میں شامل کر یں نصف کپ پانی اور پیسٹ سمیت مچھلی۔ سب اجزاء کو اچھی طرح مکس کر کے تیز آنچ پر پکائیں۔ تاکہ وہ ابلنے لگیں پھر آنچ دھیمی کر کے ڈھکن بند کر دیں۔ جب مچھلی گل جائے اور گریوی گاڑھی ہو جائے تو گرم مصالحہ چھڑک کر پین کو چولہے سے اتار لیں۔ یہ آئل فری ڈش ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بے حد لذیذ اور صحت وتوانائی سے بھر پور ہے۔
Reviews & Discussions