Duha Dar Machli Kabab Recipe in Urdu

Duha Dar Machli Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Duha Dar Machli Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Duha Dar Machli Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

8732

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kiran from Karachi
دھواں دھار مچھلی کباب (INGREDIENTS)
  1. مچھلی(پمفرٹ/کنگ فش) ایک عدد400گرام
  2. چھوٹے پیاز 16عدد
  3. پکانے کا تیل دو ٹیبل سپون
  4. میرینیڈ کے لئے:
  5. لیمن جوس 3ٹیبل سپون
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. براؤن شو گر(شکر ) دو ٹیبل سپون
  8. پکے ہوئے زیتون 16عدد
  9. ٹماٹر دو عدد درمیانہ سائز
  10. کالی مرچ (پسی ہوئی ) ایک چائے کا چمچہ
  11. ادرک کا پیسٹ ایک ٹیبل سپون
METHOD
  • ۔مچھلی صاف کر کے کانٹوں کے بغیر چپٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ مچھلی ٹکڑوں کو دھو کر ایک انچ کے سائزکے کیوبزمیں کاٹ لیں۔ 2۔چھوٹے پیاز چھیل کر دھو لیں۔ ٹماٹر درمیان میں سے کاٹ کر دو کر لیں اور بیج نکال دیں۔ ان کے بھی ایک انچ کے سائز کے کیوبز کاٹ لیں۔ 3۔لیمن جوس،پسی ہوئی کالی مرچ ، نمک،ادرک کا پیسٹ اور براؤن شو گر کو مکس کر لیں۔مچھلی، ٹماٹر اور چھوٹے پیازکو ایک گھنٹے کے لئے اس میں ڈبو دیں۔ 4۔اب سیخ پر مچھلی، ٹماٹر اور پیا زکو اس تر تیب سے پروئیں۔ مثلاًمچھلی کا ٹکڑا، چھوٹا پیاز، زیتون اورٹماٹر کا ٹکڑا۔ ان پروئی ہوئی سیخوں کو وائر ریک (Wire Rack)پر ترتیب سے رکھیں۔ گرل اینڈباٹم (Grill and Bottom)پر آٹھ منٹ کے لئے پکنے دیں۔ 5۔اس سیخوں پرپکانے کا تیل لگائیں۔ پھر گرل اینڈباٹم (Grill and Bottom)پر چارمنٹ کے لئے پکائیں۔ فوراًپیش کر یں۔
Reviews & Discussions