Egg Fried Rice Recipe in Urdu

Egg Fried Rice Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Egg Fried Rice Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Egg Fried Rice Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Egg Fried Rice Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

21184

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Naveen Khalid from
ایگ فرائڈ رائس (INGREDIENTS)
  1. باسپتی چاول ۔۔ ایک کلو
  2. انڈے ۔۔ چھ عدد
  3. ہر پیاز کے پتے ۔۔ ایک پیالی
  4. شملہ مرچ ،، ایک پیالی
  5. سفید مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  6. چکن کیوب ملا میدہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  7. تل کا تیل ۔۔ چند قطرے
  8. زردے کا رنگ ایک چٹکی
  9. گاجر ۔۔ دو عدد
  10. سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  11. سفید سرکہ ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  12. لہسن ۔۔ چھ جوئے
  13. تیل ۔۔ آدھا پیالی
METHOD
  • ایک بڑی دیگچی میں چاولوں کو بہت سارے پانے کے ساتھ دو کنی ابالیں۔ ساتھ میں سفید سرکہ اور نمک ڈال دیں۔ جب ابال آجائے تو پانی نکال کر دم پر دیں۔ جب دم آجائے تو دیگچی سے نکال کر اخبار پھیلا دیں۔ ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے لہسن ڈالیں اور گولڈن براؤن کرلیں۔ انڈوں کو پھینٹ کر زردے کا رنگ ملائیں۔ پھر تیک میں ڈال کر جلدی جلدی چمچ چلائیں۔ جب انڈوں کے ٹکڑے بن جائیں تو سبزیاں سویا سوس سرکہ چینی اور میدہ ڈال کر بھون لیں اور چاول ڈال دیں۔ اب دونوں ہاتھوں میں چمچ لے کر تیز آنچ پر چاول اوپر سے نیچے کریں۔ جب سب اچھی طرح مکس ہوجائیں تو تل کا تیل ڈال کر گرم گرم پیش کریں۔
Reviews & Discussions

I always eat it outside but when i seen it here so i thinking to make it at home. its taste is so delicious

  • bisma, sialkot
  • Fri 27 Dec, 2019

Please can you add this recipe in English or Hindi Language ... ? i can not understand the Urdu in writing.

  • Suasni , Kolkata
  • Thu 17 Apr, 2014