Falafel Sandwich Recipe in Urdu

Falafel Sandwich Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Falafel Sandwich Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Falafel Sandwich Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

7032

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Rija malik from
ٍفلافل سیندفیچ (INGREDIENTS)
  1. فلافل کے اجزاء:
  2. سفید چنے ۔۔ دو کپ
  3. میٹھا سوڈا ۔۔ آدھا چائےکا چمچہ
  4. ہرا دھنیا ۔۔۔4/1 گڈھی
  5. زیرہ ۔۔ پاؤڈر ۔۔۔ آدھا چائےکا چمچہ
  6. نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. دھنیا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ
  8. لہسن۔۔ 6-5 جوے
  9. پیاز ۔۔۔ ایک عدد
  10. ٹیراٹور سوس کے اجزاء:
  11. تہینی ۔۔ چار کھانے کے چمچ
  12. لہسن ۔۔ ایک جوا
  13. لیموں کا رس ۔۔ چار کھانے کے چمچ
  14. ٹھنڈا پانی ۔۔ 4/1 چائے کا چمچ
  15. نمک ۔۔ 4/1 چائے کا چمچ
  16. سینڈ ویچ کے اجزاء:
  17. ڈبل روٹی ۔۔۔ 8-6 عدد
  18. مکھن یا تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  19. ٹیراٹور سوس ۔۔ 4/1 کپ
METHOD
  • ایک بلینڈر میں دو کپ سفید چنے، آدھا چائے کا چمچہ میٹھا سوڈا، 4/1گڈھی ہرا دھنیا، 4/1 گڈھی پارسلے، آدھا چائے کا چمچہ زیرہ پاؤڈر، ایک چائے کا چمچہ نمک، آدھا چائے کا چمچہ دھنیا پاؤڈر، 6-5 جوے لہسن اور ایک عدد پیاز اچھی طرح پیس لیں۔ پھر فلافل مولڈ یا چمچوں کی مدد سے قیونیل بنا کر ڈیپ فرائے کرلیں۔
  • سوس بنانے کے لئے: ایک بلینڈر میں چار کھانے کے چمچے تہینی، ایک جو لہسن، چار کھانے کے چمچے لیموں کا رس، 4/1 کپ ٹھنڈا پانی اور 4/1 چائے کا چمچہ نمک ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔ سوس تیار ہے۔
  • سینڈویچ بنانے کے لئے:
  • سب سے پہلے سینڈویچ مکر کو تیل یا مکھن سے گریس کرلیں۔ پھر بریڈ سلائیس کے درمیان فلافل اور ٹیراٹور سوس لگا سینڈویچ بنالیں اور ٹیراٹور سوس کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions