Gajar, Methi ,Aloo Recipe in Urdu

Gajar, Methi ,Aloo Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Gajar, Methi ,Aloo Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Gajar, Methi ,Aloo Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

15013

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Nosheen from Quetta
گاجر، میتھی، آلو (INGREDIENTS)
  1. آلو آدھا کلو
  2. میتھی 200گرام
  3. پیاز 200گرام
  4. ٹماٹر پچاس گرام
  5. آئل ، نمک حسب ضرورت
  6. گاجریں آدھا کلو
  7. لہسن دس گرام
  8. ادرک بیس گرام
  9. سرخ مرچیں(پسی ہوئی) حسب ضرورت
  10. کالی مرچیں بارہ عدد
METHOD
  • لہسن، پیاز اور ادرک چھیل کر باریک کاٹ لیں۔ آلو اور گاجریں چھیل کر کاٹیں۔ میتھی کو اچھی طرح صاف کر کے کترلیں۔ اس کے بعد ایک برتن میں آئل ڈال کر گرم کر یں۔ اس میں پیازڈال کر سرخ کر یں اور پسی ہوئی سرخ مرچیں نمک، لہسن ،ادرک اور ٹماٹر ڈال کر مصالحہ بھون لیں۔ پھر اس میں پانی کا ایک ہلکا سا چھینٹا دیں اور کٹی ہوئی گاجر یں،میتھی، آلو ڈال کر بھون لیں۔ تین منٹ کے بعد اس میں حسب ضرورت پانی ڈالیں اور ڈھکن دے کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔ پھر اس میں کالی مرچیں بھی ڈال دیں۔ مزید دس منٹ تک ہلکی آنچ پر ڈال دیں۔ اس کے بعد آگ سے نیچے اتار لیں۔ مزیدار آلو، گاجر، میتھی، کاسالن تیار ہے۔
Reviews & Discussions