Garlic Prawns Recipe in Urdu

Garlic Prawns Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Garlic Prawns Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Garlic Prawns Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

5297

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Baber Siddque from
گارلک پرانز (INGREDIENTS)
  1. جھینگے ۔۔ آدھا کلو
  2. میری نیشن کے لئے:
  3. نمک اور سفید مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  4. چینی ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  5. سویا سوس ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  6. کارن فلور ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  7. انڈا ۔۔ ایک عدد
  8. سوس کے لئے:
  9. لہسن ۔۔ تین کھانے کے چمچ
  10. ہری مرچ ۔۔ تین عدد
  11. لال مرچ ۔۔ ایک عدد
  12. ہرا دھنیا کے پتے ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  13. ہری پیاز ۔۔ آدھا کپ
  14. سویا سوس ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  15. کٹی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  16. چینی ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  17. کیچپ ۔۔ آدھا کپ
  18. سرکہ ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  19. تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  20. نمک ۔۔ 4/1 چائے کا چمچ
  21. یخنی ۔۔ ایک کپ
  22. کارن فلور ۔۔ دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • جھینگوں کو نمک، سفید مرچ پاؤڈر، چینی، سویا سوس، کارن فلور اور انڈے سے میری نیٹ کرلیں۔ اب گرم تیل میں فرائی کریں اور نکال کر رکھ لیں۔ گارلھ پرانز تیار ہے۔
Reviews & Discussions