Gobhi Ka Korma Recipe in Urdu

Gobhi Ka Korma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Gobhi Ka Korma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Gobhi Ka Korma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

6287

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

daani from
گوبھی کا قورمہ (INGREDIENTS)
  1. پھول گوبھی ------ ایک عدد
  2. بادام (پیس لیں) ----- ایک چوتھائی پیالی
  3. قورمہ مصالحہ ---- دو کھانے کے چمچ
  4. پسا ہوا لہسن ادرک ----- ایک چائے کا چمچ
  5. پیاز (چوپ کی ہوئی) ----- دو عدد
  6. دہی (پھینٹی ہوئی) ----- آدھی پیالی
  7. نمک ----- حسب ذائقہ
  8. تیل ----- ایک پیالی
  9. ہرا دھنیا٬ بادام٬ ادرک ----- سجانے کے لیے
METHOD
  • گوبھی کے پھول توڑ لیں- دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز شامل کریں- پیاز سنہری ہوجائے تو لہسن ادرک٬ قورمہ مصالحہ٬ بادام اور دہی ڈال کر بھونیں- اس میں تھوڑا سا پانی ڈالیں٬ پھر گوبھی کے پھول اور نمک ملا کر درمیانی آنچ پر پکائیں- گوبھی کے پھول گل جائیں تو آنچ تیز کر کے شوربہ گاڑھا کر لیں- فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے ہرا دھنیا٬ بادام اور ادرک ہلکا سا تل کر قورمے میں شامل کرلیں- مزیدار قورمہ گرما گرم پیش کریں-
  • قورمہ مصالحہ بنانے کے لیے چار چھوٹی الائچی٬ ایک چائے کا چمچہ پسی ہوئی جائفل جوتری٬ چھ لونگیں٬ ایک کھانے کا چمچہ لال مرچ اور ایک چائے کا چمچ ہلدی ملائیں اور اس میں سے دو کھانے کے چمچے استعمال کریں
Reviews & Discussions