Gram Flour Prawns Recipe in Urdu

Gram Flour Prawns Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Gram Flour Prawns Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Gram Flour Prawns Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4361

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zara Mateen from
بیسنی جھینگے (INGREDIENTS)
  1. جھینگے۔۔۔۔300 گرام
  2. بیسن(چھنا ہوا)۔۔۔1/2 پیالی
  3. ہرا دھنیا( چوپ کیا ہوا)۔۔۔2 کھانےکے چمچے
  4. پودینہ( چوپ کیا ہوا)۔۔۔2 کھانےکے چمچے
  5. کٹی ہوئی لال مرچ۔۔۔1/2 چائےکا چمچہ
  6. پسی ہوئی کھٹائی۔۔۔۔1/2 چائےکا چمچہ
  7. ادرک( چوپ کیا ہوا)۔۔ایک درمیانہ ٹکڑا
  8. ہری مرچیں(چوپ کی ہوئی)۔۔۔2 عدد
  9. نمک۔۔۔حسب ذائقہ
  10. تیل۔۔۔تلنے کے لئے
  11. ٹماٹر۔۔۔۔ سجانے کےلے
METHOD
  • جھینگوں کو صاف کر کے ان کے درمیان میں کٹ لگائیں مگر دم علیحدہ نہ ہونے دیں۔ ایک پیالے میں تیل کے علاوہ باقی تمام اجزاء تھوڑا سا پانی ڈال کر یکجان کرلیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں، جھینگوں کو آمیزے میں لپیٹیں اور کراہی میں سنہری تل کر نکال لیں۔ مزیدار جھینگے ٹماٹر سے سجاکر پیش کریں۔
Reviews & Discussions