Irani Tikka Recipe in Urdu

Irani Tikka Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Irani Tikka Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Irani Tikka Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

14020

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Anam from Quetta
ایرانی تکے (INGREDIENTS)
  1. گوشت ایک کلو
  2. نوشادر 6ماشہ
  3. سوکھی کچری دو عدد
  4. پیاز چار عدد
  5. دہی ایک پاؤ
  6. گرم مصالحہ تین چمچ
  7. ثابت سرخ مرچ دس عدد
  8. سوکھا دھنیا دو چمچ
  9. خشک انجیر دو عدد
  10. گھی ایک چھٹانک
METHOD
  • پیاز کو باریک کتر یں۔ لال مرچوں کو ہاون دستہ میں موٹا موٹا کوٹ لیں۔ دھنیا بھی پیس لیں۔ سوکھی کچریوں کو کچل لیں۔ نوشادر پیس کر خوب باریک کر لیں۔ انجیروں کو کچل کر پھیلا لیں۔ پھر ان سب کو ملا کر پیس لیں۔ گوشت کے پارچوں کو نمکین پانی میں دھو ڈالیں اور کسی سایہ دار جگہ میں خشک کر یں۔ اب پسی ہوئی سب چیزیں دہی پتلا کر کے اس میں ملا دیں اور خشک کئے ہوئے گوشت کے پارچوں پر لگا دیں۔ انہیں چار گھنٹے تک اسی حالت میں پڑا رہنے دیں پھر ان پر گھی ملیں اور سیخوں پر چڑھا کر کوئلے کی آگ پر پختہ کر یں۔
Reviews & Discussions