Irani Tikky Recipe in Urdu

4 PERSON 00:25 01:00
Comments (1) 5989 Views 4444
Submited by Amber from Karachi

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook some Read More

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different. Hide

INGREDIENTS

ایرانی تکے

گوشت ایک کلو


نوشادر 6ماشہ


سوکھی کچری دو عدد


پیاز چار عدد


دہی ایک پاؤ


گرم مصالحہ تین چمچ


ثابت سرخ مرچ دس عدد


سوکھا دھنیا دو چمچ


خشک انجیر دو عدد


گھی ایک چھٹانک

METHOD

پیاز کو باریک کتر یں۔ لال مرچوں کو ہاون دستہ میں موٹا موٹا کوٹ لیں۔ دھنیا بھی پیس لیں۔ سوکھی کچریوں کو کچل لیں۔ نوشادر پیس کر خوب باریک کر لیں۔ انجیروں کو کچل کر پھیلا لیں۔ پھر ان سب کو ملا کر پیس لیں۔ گوشت کے پارچوں کو نمکین پانی میں دھو ڈالیں اور کسی سایہ دار جگہ میں خشک کر یں۔ اب پسی ہوئی سب چیزیں دہی پتلا کر کے اس میں ملا دیں اور خشک کئے ہوئے گوشت کے پارچوں پر لگا دیں۔ انہیں چار گھنٹے تک اسی حالت میں پڑا رہنے دیں پھر ان پر گھی ملیں اور سیخوں پر چڑھا کر کوئلے کی آگ پر پختہ کر یں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS

My friend is invited at my place on Eid 2nd day. I am thinking to make 2 recipes myself and my mother will make the dessert. This Irani tikky recipe will surely be one of those dishes. I liked its way of cooking.
By: Maheen, Form: Multan, on 31 Aug, 2016